36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

تین ملکوں کے سفیروں کے صدر جمہوریہ ہند کو سفارتی اسناد پیش کیں

Urdu News

نئی دلّی، جرمنی، کولمبیا اور پیرو کے سفیروں نے آج یعنی 21 مئی، 2019 کو راشٹر پتی بھون میں صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔ سفارتی اسناد پیش کرنے والے ان سفیروں میں جرمنی کے سفیر والٹر جانس لنڈر، کولمبیا کے سفیر الوارو سانڈوول برنال اور پیرو کے سفیر کارلوس رافیل پولو کاسٹانیڈا شامل ہیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More