25 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

ایس بی آئی کی منظور شدہ شاخوں میں یکم اکتوبر سے 10 اکتوبر تک الیکٹورل بانڈز کی فروخت

Urdu News

نئی دہلی۔ حکومت نے اپنے 2 جنوری 2018 کے گزٹ نوٹیفکیشن نمبر ۔20 کے ذریعہ الیکٹورل بانڈز اسکیم2018 کاا علان کیا ہے۔اسکیم کے التزامات کے مطابق الیکٹورل بانڈز ایسے کسی بھی شخص کے ذریعہ خریدا جاسکتا ہے جو ہندوستان کا شہری ہے یا اس کاتعلق ہندوستان میں قائم کسی ادارے سے ہے۔کوئی بھی شخص انفرادی طور پر تنہایا دوسرے افراد کے ساتھ مل کر مشترکہ طور پر الیکٹورل بانڈز خرید سکتا ہے۔ عوامی نمائندگی ایکٹ19511951 کے43 ) کی دفعہ 29A کے تحت صرف درج  رجسٹرڈ سیاسی پارٹیاں ہی جنہوں نے ہاؤس آف پیپلز یا ریاست کی قانون ساز اسمبلیوں کے رجسٹرڈ عام انتخابات میں ڈالے گئے ووٹ کے،جو ایک فیصد سے کم ہو وہ الیکٹورل بانڈز حاصل کرنے کے لئے مجاز ہوں گی۔یہ الیکٹورل بانڈز مجازی بینکوں میں بینک کھاتوں کے ذریعہ ہی اہل سیاسی پارٹی کے ذریعہ بھنائے جائیں گے۔

اسٹیٹ بینک آف انڈیا(ایس بی آئی) کو بانڈز کے فروخت کے پانچویں مرحلے میں اپنے 29 منظور شدہ برانچوں( شامل کی گئی فہرست سے مطابق) کی وساطت سے یکم اکتوبر 2018 سے 10 اکتوبر 2018 تک الیکٹورل بانڈز جاری کرنے اور انہیں بھنانے کا اختیار دیا گیا ہے۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ الیکٹورل بانڈز اجرا کی تاریخ سے 15 کیلنڈر دنوں کے لئے ویلیڈ ہوں گے اور اگریہ اپنی مدت ختم کرنے کے بعد جمع کرائے جاتے ہیں تو ایسے الیکٹورل بانڈز پر کسی بھی سیاسی پارٹیوں کو رقم کی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔کسی بھی اہل سیاسی پارٹی کے ذریعہ اپنے کھاتے میں جمع کرائے گئے الیکٹورل بانڈز کی رقم اسی دن ان کے کھاتے میں منتقل کردی جائے گی۔

الیکٹورل بیریئر بانڈز اسکیم۔2018

فیز۔ 51 تا 10 اکتوبر2018-

اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی منظور شدہ شاخیں

نمبرشمار

ریاست

 برانچ کا نام اور پتہ

برانچ کا کوڈ نمبر

موجودہ/نئے

1.

دہلی

نئی دہلی مین برانچ

11 پارلیمنٹ اسٹریٹ نئی دہلی۔110001

00691

موجودہ

2.

ہریانہ ،پنجاب اور چنڈی گڑھ

چنڈی گڑھ مین برانچ

ایس سی او۔43-48 بینکنگ اسکوائر

چنڈی گڑھ اسٹیٹ، چنڈی گڑھ پن۔160017

00628

موجودہ

3.

ہماچل پردیش

شملہ مین برانچ

نزد کالی باری مندر، مال، شملہ

ہماچل پردیش، ضلع: شملہ

ریاست: ہماچل پردیش۔ پن:171003

00718

نئی

4.

جموں و کشمیر

بادامی باغ( سری نگر) برانچ

بادامی باغ

چھاؤنی، سرینگر، کشمیر

ضلع کشمیر: سرینگر، جموں وکشمیر

ضلع بڈگام، ریاست :جموں وکشمیر

پن:190001

02295

نئی

5.

اتراکھنڈ

دہرہ دون مین برانچ

4، کنوینٹ روڈ، دہرہ دون

اتراکھنڈ

ضلع: دہرہ دون، اسٹیٹ

اتراکھنڈ پن:248001

00630

نئی

6.

گجرات

اور دادرو نگر حویلی اور دمن  اوردیو

گاندھی نگر، برانچ، پہلی منزل

زونل آفس، سیکٹر10B، گاندھی نگر

 ضلع گاندھی نگر، گجرات

پن:382010

01355

موجود

7.

مدھیہ پردیش

بھوپال مین برانچ

ٹی ٹی نگر، بھوپال۔462003، بھوپال

مدھیہ پردیش، ضلع بھوپال

 اسٹیٹ :مدھیہ پردیش:پن 462003

01308

موجود

8.

چھتیس گڑھ

رائے پور مین برانچ

پی، بی ، نمبر29/61

جے استم چوک، رائے پور

ضلع :رائے پور، اسٹیٹ: چھتیس گڑھ

پن:492001

00461

نئی

9.

راجستھان

جے پور مین برانچ، پی بی نمبر۔72

سنگنیری گیٹ

جے پور، راجستھان

ضلع: جے پور، اسٹیٹ: راجستھان

پن: 302003

00656

موجودہ

10

مہاراشٹر

ممبئی مین برانچ

ممبئی سماچار مارگ

ہارنیمن سرکل، فورٹ، ممبئی

پن: : 400001 مہاراشٹر

00300

موجودہ

11.

 گوا، لکشدیب

پنجی برانچ

مقابل: ہوٹل منڈوی، دیانند

دیا نند بندودکر مارگ

پنجی، گوا

ضلع: نارتھ گوا، اسٹیٹ: گوا

 پن: 403001

00509

نئی

12.

اترپردیش

لکھنؤ مین برانچ

تارا والی کوٹھی، موتی محل مارگ

حضرت گنج، لکھنؤ، اترپردیش

ضلع :لکھنؤ، اسٹیٹ: اترپردیش

پن: 226001

00125

موجودہ

13.

اڈیشہ

بھوبنیشور مین برانچ

پی بی نمبر،14 بھوبینشور

بھوبینشور، اڈیشہ، ضلع:خوردہ

 اسٹیٹ اڈیشہ: پن  751001

00041

نئی

14.

مغربی بنگال اور انڈمان و نکوبار

کولکاتہ مین برانچ

اسمردھی بھون

1، اسٹرانڈ روڈ کولکتہ، مغربی بنگال

ضلع: کولکتہ، اسٹیٹ: مغربی بنگال

پن: 700001

00001

موجودہ

15.

 بہار

پٹنہ مین برانچ

مغربی گاندھی میدان، پٹنہ، بہار

 پن: 800001

00152

نئی

16.

جھاڑ کھنڈ

رانچی برانچ

کورٹ کمپاؤنڈ، رانچی

جھاڑ کھنڈ، ضلع  :رانچی

اسٹیٹ: جھاڑ کھنڈ

پن: 834001

00167

نئی

17.

سکم

کنکٹوک برانچ

ایم جی مارگ، کنکٹوک سکم

ضلع: ایسٹ سکم

اسٹیٹ : سکم ، پن: 737101

00232

نئی

18.

اروناچل پردیش

ایٹا نگر برانچ

ٹی آئی مارگ، وی آئی پی روڈ بینک تینالی، ایٹا نگر

اروناچل پردیش

ضلع‘ پپم پارے

اسٹیٹ :اروناچل پردیش پن: 791111

06091

نئی

19.

ناگا لینڈ

کوہیما برانچ

نزد ڈپٹی کمشنر آفس

کوہیما

ناگا لینڈ،پن: 797001

00214

نئی

20.

آسام

گواہاٹی برانچ

پان بازار

ایم جی روڈ ،کامروپ

 گواہاٹی، پن: 781001

00078

موجودہ

21.

منی پور

امپھال برانچ

ایم جی ایونیو

امپھال  ویسٹ، منی پور

پن:795001

00092

نئی

22.

میگھالیہ

شیلانگ برانچ

 ایم جی روڈ، نزد جنرل پی او

شیلانگ، ضلع: کھاسی ہلز(ای)

پن: 793001

00181

نئی

23.

میزورم

ایزول برانچ

سولومنس  کیو

ضلع: ایزول

میزورم

پن: 796001

01539

نئی

24.

تریپورہ

اگرتلہ برانچ

ہری گنگا باسک روڈ

اگرتلہ

ضلع: تریپورہ( ڈبلیو)، تریپورہ

پن: 799001

00002

نئی

25.

آندھرا پردیش

وشاکھا پٹنم برانچ

ریڈنم  گارڈن، جیل روڈ، جنکشن

اپوزٹ: پیج/ووڈا فون آفس

وشاکھا پٹنم، وشاکھاپٹنم

ضلع: وشاکھاپٹنم

اسٹیٹ: آندھرا پردیش

پن:530002

00952

نئی

26.

تلنگانہ

حیدرآباد مین برانچ

بینک اسٹریٹ، کوٹی، حیدرآباد

ضلع: حیدرآباد

اسٹیٹ: تلنگانہ

پن: 500095

00847

نئی

27.

تمل ناڈو اینڈ پوڈوچیری

چنئی مین برانچ

336/166تھمبوچٹی اسٹریٹ، پاریز

چنئی

اسٹیٹ: تمل ناڈو،پن: 600001

00800

موجود

28.

کرناٹک

بنگلورو مین برانچ

پوسٹ بیگ نمبر،5310

سینٹ مارکس روڈ، بنگلور

ضلع: بنگلور شہری

اسٹیٹ کرناٹک: پن:560001

00813

موجود

29.

کیرالہ

تروننت پورم برانچ

پی بی نمبر14، ایم جی روڈ

تروننت پورم

ضلع: تریوندرم، اسٹیٹ: کیرالہ

پن: 695001

00941

نئی

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More