28 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

انڈین فارن سروس کے زیر تربیت افسران کی وزیراعظم سے ملاقات

Indian Foreign Service Officer Trainees call on the Prime Minister
Urdu News

نئی دہلی،2 مئی/ انڈین فارن سروس کے 2016 بیچ کے 41 زیر تربیت افسران نے آج وزیراعظم جناب نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کی۔

اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعظم نے انڈین فارن سروس کےزیر تربیت افسران سے زور دیکر کہا کہ وہ پوری طرح معلومات سے لبریز رہیں اور عالمی تناظر میں غور کریں۔ انہوں نے ان افسران سے کہا کہ وہ اپنے کیرئر کے دوران دیگر سروسیز کے ساتھیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ وہ ملک میں ہورہی ترقیاتی سرگرمیوں سے بہرہ ور ر ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ دنیا کو یقین ہے کہ ہندستان کے پا س روشن مستقبل ہے اور وہ ہندستان کے بڑھتے ہوئے قدوقامت سے ہم آہنگ ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More