29 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

افغان نیشنل آرمی کو طبی امداد

Urdu News

نئی دہلی، افغان نیشنل آرمی  (اے این اے)  کے کچھ سنگین طور پر زخمی  فوجیوں  کی پریشانیاں دور کرنے اور انہیں  درپیش چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے قابل بنانے کے لئے  بھارت کے سفیر  جناب وجے کمار  نے  آج  100 موٹرائزڈ  وہیل چیئرس پیش کی ہیں۔ بھارت اے این اے عملہ کو  طبی راحت اور امدا د فراہم کرنے کے  اپنے عزم پر قائم ہے۔

بھارت کی فوج نے اب تک  4880 اے این اے عملے کو  مختلف پیشہ ور  ، تعلیمی  اور  فوجی  تربیتی پروگراموں کے تحت تربیت دی ہے۔ ان میں  اے این اے  ڈاکٹروں اور طبی  تکنیشینوں  کی ٹریننگ  شامل ہے.

بھارت، بھارتیہ فوج  اور   اے این اے کے درمیان دفاعی رشتوں کو مزید مستحکم کرنے کے  اپنے عزم  پر قائم ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More