وزیر اعظم نے بی ایس ایف کی یوم تاسیس پر بی ایس ایف کے جوانوں کو مبارک باد دی – Online Latest News Hindi News , Bollywood News
Breaking News
Home » Urdu News » وزیر اعظم نے بی ایس ایف کی یوم تاسیس پر بی ایس ایف کے جوانوں کو مبارک باد دی

وزیر اعظم نے بی ایس ایف کی یوم تاسیس پر بی ایس ایف کے جوانوں کو مبارک باد دی

نئی دہلی،  وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بی ایس ایف کی  یوم تاسیس پر بی ایس ایف کے جوانوں اور ان کے خاندان کے افراد کو مبارک بادپیش کی۔

وزیر اعظم نے کہا، ‘‘بی ایس ایف کی یوم تاسیس پر بی ایس ایف کے جوانوں اور ان کے خاندان کے افراد کو مبارک باد۔ یہ فورس ہماری سرحدوں کی حفاظت کرنے میں  دل وجان سے کام کر رہے ہیں۔ قدرتی آفات اور بحران کی صورت میں، بی ایس ایف کے جوانوں نے ہمارے شہریوں کی خدمات کے لیے ہمیشہ سخت جانفشانی کی ہے۔ بی ایس ایف  پریوار کو نیک خواہشات’’۔

About admin