28 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

سات جنوری کو محافظوں کی تبدیلی کی تقریب ساڑھے گیارہ بجے

سات جنوری کو محافظوں کی تبدیلی کی تقریب ساڑھے گیارہ بجے
Urdu News

نئی دہلی، 4 جنوری،راشٹرپتی بھون کے فورس کورٹ میں (داخلہ گیٹ نمبر۔2 اور 37 سے) محافظوں کی تبدیلی کی تقریب اس ہفتہ (7 جنوری 2017 کو) مستقل وقت دس بجے صبح کی بجائے ساڑھے گیارہ بجے صبح منعقد ہوگی۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More