29 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

لوک سبھا کے عام انتخابات 2019 کے نوٹی فکیشن کو کابینہ کی منظوری

Urdu News

نئی دلّی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی کابینہ نے عوامی نمائندگی ایکٹ 1951 کی شق 14 کی ذیلی شق (2) کے تحت لوک سبھا کے عام انتخابات 2019 کے لئے نوٹی فکیشن جاری کئے جانے کو اپنی منظوری دے دی ہے ۔ اس نوٹی فکیشن سے بھارت کے انتخابی کمیشن کے ذریعہ تجویز کردہ تاریخوں پر پارلیمانی حلقوں کے لئے عوامی نمائندے منتخب کئے جائیں گے ۔ اس نوٹی فکیشن کے جاری کئے جانے سے 17 ویں ایوان نمائندگان کے لئے انتخاب کا عمل شروع ہو جائے گا ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More