29 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جنم اشٹمی کے موقع پرعوام کو مبارکبادپیش کی ہے

Urdu News

نئی دہلی: وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے جنم اشٹمی کے موقع پرعوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

          اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہاہے کہ جنم اشٹمی کے موقع پر  میں تمام لوگوں کو مبارکباد پیش کرتاہوں ۔انھوں نے کہاہے کہ شری کرشن جنم اشٹمی کے مبارک موقع پرسبھی کو دلی  تمنائیں ۔ جے شری کرشن ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More