26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نریندر مودی نے وجے واڑہ میں کووڈ سینٹر میں آتشزدگی کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا

Urdu News

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وجے واڑہ میں کووڈ سینٹر میں آگ لگنے کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ انہیں وجے واڑہ میں کووڈ سینٹر میں لگی آگ سے سخت افسوس ہوا ہے۔ میری تمام ہمدردیاں ان سبھی لوگوں کے ساتھ ہیں جن کے عزیز واقارب اس آتشزدگی کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔ میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں۔وزیر اعظم نے اے پی کے وزیر اعلیٰ @ysjagan  کے ساتھ موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More