29 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے سی ایل اے ڈبلیو ایس میں قومی سطح کے مضمون نویسی کے مقابلے میں جیتنے والوں کی ستائش کی

Urdu News

نئی دہلی، نوجوانوں میں  عسکری کلچر کو فروغ دینے اور  قومی سلامتی سے متعلق  معاملات  میں دلچسپی پیدا کرنے کے مقصد سے  بھارتی فوج کے تھنک ٹینک ، مرکز برائے زمینی جنگی مطالعات  (سی ایل اے ڈبلیو ایس)  نے قومی سلامتی کے موضوع پر  مضمون نویسی کے ایک قومی سطح کے ایک  مقابلے کا انعقاد کیا۔

فوج کے سربراہ نے شرکاء کی ان کی کوششوں کے لئے ستائش کی اور کہا کہ اس طرح کے اقدامات ملک کے عام شہریوں ، خاص طور پر نوجوانوں میں قومی سلامتی سے متعلق بیداری پیدا کرنے  میں  مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More