24 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

در آمد شدہ اور برآمداتی اشیاء اور ساز و سامان کے لئے غیر ملکی زر مبادلہ کی شرح تبادلہ کا اعلان

Urdu News

نئی دہلی، بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ (سی بی آئی سی) نے کسٹمز ایکٹ ، 1962 ء ( 1962 کا 52 واں) کی دفعہ 14 کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے نیز بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ کی جانب سے 2 مئی 2019 کو جاری کئے گئے نوٹفکیشن نمبر 35/2019 کسٹمز (این ٹی ) کو منسوخ کرتے ہوئے ، ایسے تمام امور کے علاوہ ، جو اس سے قبل انجام دیئے گئے ہوں، بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ درج ذیل جدول نمبر ایک اور جدول کے کالم نمبر دو میں دی گئی تمام غیر ملکی کرنسیوں کی شرح تبادلہ کے ضمن میں یعنی اگر انہیں بھارتی کرنسی میں بدلا جائے یا اُن کے ذریعے غیر ملکی کرنسی حاصل کی جائے ، 17 مئی 2019 سے درج ذیل شرح کے حساب سے ان کی شرح تبادلہ نافذ ہو گی اور اس کا تعلق در آمد شدہ اور برآمداتی اشیا سے ہی ہو گا ۔

جدول۔1

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کی ایک یونٹ جو باہر کی کرنسی کے مساوی یعنی روپیوں کے برابر ہوگی

(1)

(2)

(3)

(a)

(b)

(درآمد شدہ اشیاء کے لئے)

(برآمد شدہ اشیاء کے لئے)

1.

آسٹریلیائی ڈالر

49.8

47.55

2.

بحرین کا دینار

192.65

180.7

3.

کناڈا کا ڈالر

53.25

51.4

4.

چین کا یوان

10.4

10.05

5.

ڈنمارک کا کرونر

10.75

10.35

6.

یورو

80.3

77.35

7.

ہانگ کانگ کا ڈالر

9.15

8.8

8.

کویت کا دینار

238.75

223.9

9.

نیوزی لینڈ کا ڈالر

47.35

45.15

10.

ناروے کا کرونر

8.2

7.9

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

92

88.75

12.

قطر کا ریال

19.95

18.7

13.

سعودی عرب کا ریال

19.35

18.15

14.

سنگاپور کا ڈالر

52.3

50.5

15.

جنوبی افریقہ کا رینڈ

5.1

4.8

16.

سویڈش کا کرونر

7.45

7.2

17.

سوئس فرینک

71.1

68.35

18.

ترکش لیرا

12.05

11.3

19.

متحدہ عرب امارات کا درہم

19.75

18.55

20.

امریکی ڈالر

71.15

69.5

جدول۔2

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کی ایک یونٹ جو باہر کی کرنسی کے مساوی یعنی روپیوں کے برابر ہوگی

(1)

(2)

(3)

(a)

(b)

(درآمد شدہ اشیاء کے لئے)

(برآمد شدہ اشیاء کے لئے)

1.

جاپانی یین

65.45

63

2.

کوریائی وون

6.1

5.75

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More