بیورو آف انڈین اسٹینڈرڈ معیارات کے فروغ کی سرگرمیوں کو صارفین کی تنظیموں اور غیر سرکاری تنظیموں کو شاملِ عمل کر کے تیز کرے گا
آزادی کا امرت مہوتسو ‘آئیکونک ویک’تقریبات کے ایک حصے کے طور پر بیورو آف انڈین اسٹینڈرڈ (بی آئی ایس) ہیڈکوارٹرمیں معیاری فروغ...