وزیراعظم نے چھٹھ پوجا کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  ، چھٹھ پوجا کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’سورج دیوتا اور فطرت کی پوجا  کے لیے وقف چھٹھ کے پرمسرت موقع پر تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ بھگوان بھاسکر کی جھلک اور چھٹی میّا کے آشیرواد سے ہر کسی کی زندگی ہمیشہ منور رہے، یہی خواہش ہے۔ ‘‘

Related Articles

Back to top button