وزیر اعظم نےمجاہد آزادی پاسمپون متھراملنگا تھیورکو ان کی گرو پوجا کے موقع پرخراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مجاہد آزادی پاسمپون متھرا ملنگا تھیورکو ان کی گرو پوجا کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’میں عظیم مجاہد آزادی پاسمبون متھراملنگا تھیور کو ان کی گرو پوجا کے موقع پرخراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ہمارے ملک کے لیے خاص طور پر سماجی  طور پر بااختیار بنانے ، کسانوں کی فلاح و بہبود اور غربت کے خاتمے میں ان کی عظیم خدمات کو بھی یاد کرتا ہوں۔ ان کے نظریات ہمیشہ ہمیں متاثر کرتے رہیں گے۔‘‘

Related Articles

Back to top button