24 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

976لاکھ ہیکٹئر سے زیادہ کے رقبے میں خریف فصلوں کی بوائی

Urdu News

نئی دہلی، ریاستوں سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق 18 اگست 2017 تک مجموعی طور پر 976.34 لاکھ ہیکٹئر رقبے میں خریف فصلوں کی بوائی ہوئی ہے جب کہ گذشتہ برس اس وقت تک 984.57لاکھ ہیکٹئر رقبے میں خریف فصلوں کی بوائی ہوئی تھی۔

رپورٹوں کے  مطابق دھان کی بوائی 341.58 لاکھ ہیکٹئر، دالوں کی بوائی 130.68 لاکھ ہیکٹئر ، موٹے اناجوں کی بوائی 171.75لاکھ ہیکٹئر ، گنے کی بوائی 49.78لاکھ ہیکٹئر اور کپاس کی بوائی 118.14لاکھ ہیکٹئر رقبے میں ہوئی ہے۔

اس سال اب تک جتنے رقبے میں بوائی ہوئی ہے اس کی اور گذشتہ سال اسی وقت تک ہوئی بوائی کی تفصیل حسب ذیل ہے:

لاکھ ہیکٹئر میں

فصل 18-2017 میں ہوئی بوائی 17-2016 میں ہوئی بوائی
چاول 341.58 340.14
دالیں 130.68 135.42
موٹے اناج 171.75 179.17
تلہن 157.36 175.10
گنا 49.78 45.64
جوٹ اور میسٹا 7.05 7.56
کپاس 118.14 101.54
کل 976.34 984.57

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More