17 ویں اسکویڈرن گولڈن ایرو کے قیام کی تقریب منعقد – Online Latest News Hindi News , Bollywood News
Breaking News
Home » Urdu News » 17 ویں اسکویڈرن گولڈن ایرو کے قیام کی تقریب منعقد

17 ویں اسکویڈرن گولڈن ایرو کے قیام کی تقریب منعقد

نئی دلّی، آج انبالہ ایئر فورس اسٹیشن پر 17 ویں اسکویڈرن گولڈن ایرو کے قیام کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر تقریب کو یاد گار بنانے کے لئے فضائیہ کے سربراہ بیریندر سنگھ دھووا، پی وی ایس ایم، اے وی ایس ایم، وائی ایس ایم، وی ایم، اے ڈی سی چیئر مین اسٹاف کمیٹی کے سربراہان کے چیئر مین اور ایئر اسٹاف کے چیف نے گروپ کپتان ہر کرت سنگھ ایس سی کو ایک مومینتو پیش کیا۔ اس تقریب میں بھارتی فضائیہ اور بّری فوج کی متعدد شخصیات نے شرکت کی۔

  17 واں اسکویڈرن یکم اکتوبر، 1951 کو انبالہ میں فلائٹ لیفٹیننٹ ڈی ایل اسپرنگیٹ کی کمانڈ میں۔ قائم کیا گیا تھا۔

About admin