39 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

123وزارت سیاحت کے زیر اہتمام سووچھتا پکھواڑہ کا اہتمام

पर्यटन मंत्रालय में स्‍वच्‍छता पखवाड़ा मनाया गया
Urdu News

نئی دہلی،.  نئی دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ کے مقام پر وزارت سیاحت نے نو روزہ سووچھتا پکھواڑے کا آغاز کیا ہے۔ فیروز شاہ کوٹلہ علاقے کی صفائی کے خام میں وزارت سیاحت کے افسران اور دیگر عملہ مل کر 9 روز تک اس مقام کی صفائی ہرروز دوپہر 3 بجے سے 5 بجے شام تک کریں گے۔  جس کے نتیجے میں اس علاقے کی باریکی سے نیز درکار سطح کی صفائی ہوسکے گی۔ اطلاعات و نشریات کی سانگ (گیت) اور ڈراما ڈویژن کی ایک ٹیم بھی اپنے نکڑ ناٹکوں کے ذریعہ سیاحتی مقامات کو صاف رکھنے کے تئیں عوام میں بیداری پیدا کرے گی۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More