36 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

یوم آزادی کے موقع پر اہل وطن کو وزیراعظم کی مبارکباد

Urdu News

نئی دہلی۔زیراعظم جناب نریندر مودی نے یوم آزادی کے موقع پر اہل وطن کو اپنی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’’یوم آزادی کے مبارک موقع پر تمام اہل وطن کو بہت بہت بدھائی، جئے ہند‘‘۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More