29 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

گوا میں 2019 کے عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پولنگ کل

Urdu News

نئی دہلی، گوا میں عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کے  لئے کل ووٹ ڈالے جائیں گے ، دو پارلیمانی  حلقوں نارتھ گوا اور ساؤتھ گوا میں ہونے والی پولنگ کے لئے 12 امیدوار میدان میں ہیں ، جبکہ  1135811 ووٹرس  اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے جن میں 555768  مرد ووٹرس  اور 580043 خواتین ووٹرس ہیں۔  لوک سبھا  کی دونوں  سیٹوں کی ووٹنگ کے لئے 1652 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں تاکہ چناؤ خوش اسلوبی سے کرائے جاسکیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More