24.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کوچین پورٹ ٹرسٹ اور پارادیپ ٹرسٹ نے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ راحتی فنڈ میں عطیہ کیا

Urdu News

نئی دہلی، کوچن پورٹ ٹرسٹ نے کل کیرالہ کے وزیر اعلیٰ جناب پنارائی وجین کو ریاست میں سیلاب زدہ علاقوں میں تباہ کاری کے شکار افراد کی باز آبادکاری کے لیے  62,69,326/-روپے کی رقم کا چیک عطیہ کی۔ اس رقم میں کوچین پورٹ ٹرسٹ کے ملازمین کی ایک دن کی تنخواہ یعنی/- 31,05,938 روپے۔ پورٹ ٹرسٹ کی جانب سے اس کے مساوی رقم (31,05,938)اور ملازمین کے ذریعہ اونم تہوار پر راحت کے لیے اکٹھا کی گئی رقم57,450/- روپے شامل ہیں۔

اس کے علاوہ سی پی ٹی کے افسران کے ذریعہ27,63,624 روپے کی رقم کا چیک پارادیپ پورٹ ٹرسٹ کی جانب سے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ کے رحت فنڈ میں عطیہ کئے۔

جناب اے وی رمنا، ڈپٹی چیئرمین، کوچین پورٹ ٹرسٹ ، کیرالہ کے وزیر اعلیٰ جناب پنارائی وجین کو وزیر اعلیٰ آفات راحتی فنڈ کے لیے چیک پیش کرتے ہوئے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More