27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کمبوڈیا میں 10 جنوری سے 16 فروری تک فیسٹول آف انڈیا کا اہتمام

Festival of India from January 10 to February 16, 2017 will be held in Cambodia
Urdu News

جارہا ہے۔ اس فیسٹول کی سرگرمیوں میں رامائن کی پیش کش، راجستھانی لوک سنگیت اور نرتیہ گروپ (ڈانس گروپ اور منگانیار گروپ) کے فنکاروں کے ذریعہ اپنے فن کا مظاہرہ اور کلاسیکی رقص کی پیش کش شامل ہے۔

اس فیسٹول میں بھگوان بودھ کی حیات اور تعلیمات سے متعلق اہم واقعات کی ’’دھما درشن‘‘ کے عنوان سے نمائش اور ہندوستان میں بودھ مذہبی/ ثقافتی مقامات سے متعلق نمائش کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

ہندوستان کا مکمل تجربہ حاصل کرنے کے لئے فیسٹول میں فوڈ فیسٹول کا انعقاد ہوگا۔

یہ میلہ کمبوڈیا کے تین شہروں نام پنہہ، سیم ریپ اور بٹم بنگ میں دکھایا جانے والا ہے۔

Related posts

8 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More