39 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

کابینہ نے نیشنل کمپنی لا اپیلیٹ ٹرائبونل میں تین عدالتی اراکین اور تین تکنیکی اراکین کی اضافی آسامیوں کی تشکیل کو منظوری دی

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے آج نیشنل کمپنی لا اپیلیٹ رائبونل  (این سی ایل اے ٹی) میں تین عدالتی اراکین اور تین تکنیکی  اراکین  کی اضافی اسامیوں کے قیام کو منظوری دے دی ہے۔

یہ آسامیاں لیول 17(2,25,000/فکسڈ) اور دیگر لازمی بھتے تشکیل دیئے جائیں گے۔ اس سے ہر سال 22782096 کروڑ روپے  کا مالی بوجھ پڑے گا۔  اس سےاین سی ایل اے ٹی  کو مالی قانون 2017، کمپنیوں کے قانون اور آئی بی سی 2016 کے تحت  فراہم کئے گئے مینڈیٹ کو  پورا کرنا اور طے شدہ وقت میں معاملے کو نپٹانا یقینی ہوسکے گا۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More