40 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

چیف آف اسٹاف کمیٹی کے چیئرمین و بحریہ اسٹاف کے چیف ایڈمرل سنیل لانبا امریکہ کا دورہ (19-23 مارچ) کریں گے

Urdu News

نئیدہلی؛ چیفآفاسٹافکمیٹیکےچیئرمیناوربحریہ کےسربراہ ایڈمرلسنیللانبا 19 سے 23 مارچ، 2018 تکدو طرفہ دورے پرامریکہکادورہکر رہے ہیں۔ انکےدورےکامقصد ہندوستان اورامریکہکیمسلحافواجکےدرمیانتعاونکومضبوطبنانےاوردفاعیتعاونکےنئےمواقعتلاشکرناہے۔

اپنےسفرکےدورانچيفآفاسٹافکمیٹیکےچیئرمیناوربحریہ کےسربراہ امریکہکےسیکرٹریدفاعجناب جیمز میٹس ، بحریہکےسکریٹریجناب رچرڈویاسپینسر،جوائنٹچیفآفاسٹافکےوائسچیئرمینجنرلجوزفایفڈنفورڈجونیئر،چیفآفنیولآپریشنزایڈمرلجانایمرچررڈسن،پیسفککمانڈکےکمانڈرایڈمرلہیریہیرس،پیسفکفلیٹکےکمانڈرایڈمرلاسکاٹسوئفٹاوربحریہ سیسسٹمزکمانڈکےکمانڈروائسایڈمرلتھامسجےمورےکےساتھدوطرفہباتچیتکریںگے۔

اس اہمدوطرفہباتچیتکےعلاوہ،ایڈمرلفضائیہ میںواقعپرلہاربرکےپیسفککمانڈہیڈكوارٹرس،نیولسرفیسوارفیئرسینٹر (این ایس ڈبلیو سی) ڈالگرین،پینٹاگناورواشنگٹنڈیسیمیںایرلنگٹننیشنلسیمیٹری  کادورہکریںگے۔

ہندوستان اورامریکہنےدفاع سے متعلقسبھی، جسمیںدونوںممالکنےابھیحالہیمیںاہممعاہدےکئےہیں،روایتیطورپرقریبیاوردوستانہتعلقاتکوبرقراررکھاہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More