39 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

چیترا سلکاڑی ، اوگاڑی،گڈی پڈاوا، چیتی چاند ،نووریہ اور سجیبو چیراؤبا کے موقع پر صدر جمہوریہ کی مبارک باد

Urdu News

نئی دہلی، صدر جمہوریہ جناب  رام ناتھ کووند نے  چیترا سلکاڑی  ، اوگاڑی،گڈی پڈاوا،  چیتی چاند ،نووریہ اور سجیبو  چیراؤبا  کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے ‘‘چیترا سلکاڑی  ، اوگاڑی،گڈی پڈاوا،  چیتی چاند ،نووریہ اور سجیبو  چیراؤبا کے مقدس موقع پر میں  ہم وطنو کو مبارک باد دیتا ہوں اور نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔

روایتی طور پر   یہ  تہوار  نئے سال  اور گرم مہینوں کی  شروعات  میں آتے ہیں اور ان سے  خوشحالی اور دولت مندی کی  اقدار کی عکاسی ہوتی ہے۔  خدا کرے  کہ ان تہواروں کی وجہ سے    خوشی اور سرشاری کا جذبہ   ہر ہندستانی کے دل میں   سرایت کرجائے۔

خدا کرے کہ ان تہوار   وں سے ہمارے سماج میں محبت اور اخوت کے رشتوں کو استحکام حاصل ہواور  ہندستان سے پرے بھی لوگوں کے  دلوں میں  بھائی چارے کا جذبہ پیدا ہو’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More