24.8 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر کھیل نے اے ایف آئی سے پی یو چترا سے متعلق کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم کا احترام کرنے کے لیے کہا

Urdu News

نئی دہلی۔ جولائی؛ وزیر کھیل جناب وجے گوئل نے ایتھلیٹک فیڈریشن آف انڈیا (اے ایف آئی) سے لندن میں 4 اگست سے منعقد ہونے والی آئی آئی اے ایف چیمپئن شپ میں 1500 میٹر کی دوڑ پی یو چترا کی شرکت کو یقینی بنانے کے تعلق سے کیرالہ ہائی کورٹ کے حکم کا احترام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

جناب گوئل نے ایتھلیٹک فیڈریشن آف انڈیا کے صدر جناب ادیلے سماری والا سے اس مسئلے پر بات کی اور انہیں مشورہ دیا کہ کیرالہ ہائی کورٹ کی طرف سے دی گئی ہدایت کے خلاف نہ جائیں اس لیے کہ عالمی چمپئن شپ میں پی یو چترا کی وائلڈ کارڈ انٹری ہے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More