28 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر مملکت برائے زراعت، جناب کیلاش چودھری نے پوسا کی ڈی کنٹیمی نیشن اور سینٹی ٹائزنگ سرنگ کا افتتاح کیا

Urdu News

نئی دہلی، ہندوستانی زرعی تحقیقاتی انسٹی ٹیوٹ ، نئی دہلی کے ذریعہ تیار کردہ ڈی کنٹیمی نیشن اینڈ سنیٹائزنگ ٹنل (سرنگ) کا افتتاح آج مرکزی وزیر مملکت برائے زراعت اور کسانوں کی بہبود، جناب کیلاش چودھری نے ڈی اے آر ای کے سکریٹری اور ڈائرکٹر جنرل ڈاکٹر تریلوچن مہا پاترا اور آئی سی اے آر۔ آئی اے آر آئی، نئی دہلی کے ڈائرکٹر ڈاکٹر اے کے سنگھ کی موجودگی میں کیا۔

اس سنیٹائزیشن پروٹوکول میں پاؤں سے چلنے والے صابن اور پانی کے ڈسپنسر سے ہاتھ دھونے اور 20 سیکنڈ کے لئے صفائی (سنیٹائزنگ) کرنے والی فوگنگ شامل ہے۔ اس سے سرنگ میں کواٹرنری امونیم کمپاؤنڈس (کیو اے سی) مرکبات کنسنٹریشن  0.045 فیصد پر استعمال کیا جاتا ہے، جس کی سفارش محکمہ صحت نے کی ہے۔

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image001G49W.jpg

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت جناب کیلاش چودھری کی پوسا ڈی کنٹیمی نیشن اینڈ سنیٹائزنگ ٹل کا افتتاح کرنے سے قبل تھرمل اسکریننگ ہوتے ہوئے

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image002YB1P.jpg

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت جناب کیلاش چودھری پوسا  ڈی کنٹیمی نیشن اینڈ سنیٹائزنگ ٹنل کے افتتاح سے قبل ہاتھ دھوتے ہوئے

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image003IDPK.jpg

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت جناب کیلاش چودھری پوسا ڈی کنٹیمی نیشن اور سنیٹائزنگ سرنگ کا افتتاح کرتے ہوئے

http://164.100.117.97/WriteReadData/userfiles/image/image004YU8N.jpg

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر مملکت جناب کیلاش چودھری خود پوسا ڈی کنٹیمی نیشن ٹنل (سرنگ) کے اندر

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More