39 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے ہندی دیوس پر لوگوں کو مبارک باد پیش کی

Urdu News

نئی دہلی: وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے ہندی دیوس کے موقع پر تمام لوگوں کو مبارک باد پیش کی۔

وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹ میں کہا:

‘‘آپ تمام کو ہندی دیوس کی بہت بہت مبارک باد، ہندی کو ایک عام فہم اور لائق نیز  بین الاقوامی سطح کی  زبان بنانے میں الگ الگ علاقوں کے لوگوں نے قابل ذکر کردار ادا کیا ہے۔ یہ آپ  تمام لوگوں کی ہی کوششوں کانتیجہ ہے کہ عالمی سطح پر ہندی  زبان مسلسل اپنی مضبوط شناخت بنا رہی ہے’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More