38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے ہماچل پردیش میں زمین کھسکنے کے باعث ہوئی ہلاکتوں پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے

Urdu News

نئی دہلی۔ اگست وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے منڈی ضلع میں زمین کھسکنے کے باعث ہوئی اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا ’’ہماچل پردیش کے منڈی میں زمین کھسکنے سے متعلق حادثوں میں ہوئی ہلاکتوں سے صدمہ پہنچا ہے ۔ ہلاک ہونے والوں کنبوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کرتا ہوں ۔

مذکورہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کی صحتیابی کے لیے دعا کرتا ہوں ۔

این ڈی آر ایف کی ٹیم راحت اور بچاؤ کے کاموں میں شامل ہونے کے لیے منڈی جارہی ہے ۔ یہ ٹیم تمام ضروری سہولیات فراہم کرائے گی ۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More