38 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے کیدار ناتھ دھام میں جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کیدار ناتھ دھام میں جاری ترقیاتی کام کا جائزہ لیا۔ جائزے میں کیدار ناتھ میں بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینا شامل ہے، تاکہ وہاں زیادہ تیرتھ یاتریوں کے ساتھ ساتھ سیاح بھی جاسکیں۔

وزیر اعظم نے تیرتھ یاتریوں کی سہولت کے موافق اور ماحولیات دوست سہولتوں کی تعمیر کی ضرورت پر زور دیا۔ انھوں نے کیدار ناتھ کی مزید ترقی کے طور پر کیدار ناتھ اور اس کے قرب و جوار میں جاری کوششوں میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کی بھی اپیل کی۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More