27 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اِس دیوالی پر سپاہیوں کو سلام کے طور پر دیا جلائیں

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے  کہ اس دیوالی پر آیئے ان سپاہیوں کو سلام کے طور پر ایک دیا اور جلائیں ،  جنہوں نےبے خوف  ہوکر ہمارے ملک کی حفاظت کی۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’اس دیوالی پر ، آیئے ہم ایک دیا اُن سپاہیوں کو سلام کے طور پر جلائیں جنہوں نے بے خوف ہوکر ہمارے ملک کی حفاظت کی۔  الفاظ سے وہ تشکر ادا نہیں کیا جا سکتا جو ہمارے دلوں میں اپنے سپاہیوں کے مثالی حوصلے کے تئیں ہیں۔  ہم ان سپاہیوں کے  کنبوں کے تئیں بھی شکرگزار ہیں جو سرحد پر ہیں۔‘‘

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More