31 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے لوگوں کودیوالی کی مبارکباد دی

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوالی کے مقدس موقع پر لوگوں سے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہے ‘‘ میری دعا ہے کہ روشنی کا یہ تہوار ہم سب کی زندگیوں کو نئی روشنی سے منور کردے اور ہمارا ملک خوشی، خوشحالی اور خوش قسمتی سے ہمیشہ روشن رہے’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More