24 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر’ ناری شکتی ‘کو سلام کیا

وزیر اعظم نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر’ ناری شکتی ‘کو سلام کیا
Urdu News

نئی دہلی،08۔مارچ ۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر ’ ناری شکتی ‘ سلام تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے پیغام تحسین میں کہا :’’ ناری شکتی کے ناقابل شکست جذبے ،عزم محکم اور نیک نیتی کے لئے عالمی یوم خواتین کے موقع پرسلام تحسین ! ‘‘

جہاں تک ناری شکتی کا تعلق ہے سرکار نے خواتین کو معاشی طور سے بااختیار ، خود کفیل بنائے جانے اور انہیں سماجی مساوات فراہم کرائے جانے کی غرض سے متعدد اقدامات کئے ہیں۔ ہمیں خاتون سرپنچوں کے اجتماع سے خطاب کی سعادت اور سؤچھ بھارت مہم میں پس پردہ رہ کر بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والی خواتین کو اعزازات سے سرفراز کئے جانے والی تقریب کے اہتمام کا شدت سے انتظار ہے۔

Related posts

12 comments

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More