37 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے عالمی مکے بازی چیمپئن شپ کی چیمپئن خواتین مکے بازوں سے ملاقات کی

Urdu News

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج عالمی مکے بازی چیمپئن شپ کی چیمپیئن خاتون مکے بازوں نکہت زرین، منیشا مون اور پروین ہڈا سے ملاقات کی۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

“خواتین کی عالمی باکسنگ چیمپئن شپ میں بھارت کا سر فخر سے اونچا کرنے والی مکے باز @nikhat_zareen، @BoxerMoun اور پروین ہڈا سے ملاقات کرکے خوشی ہوئی۔ ہم نے ان کے اس سفر کے بارے میں اچھی گفتگو کی جس میں کھیلوں اور اس سے آگے کی زندگی کے لیے جذبہ بھی شامل تھا۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔ “

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More