33 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم نے جناب اجیت جوگی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Urdu News

نئی دلّی: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ جناب اجیت  جوگی کے انتقال  پر تعزیت  کا اظہار کیا ہے ۔

          وزیر اعظم  نے کہا ہے کہ جناب اجیت جوگی جی عوامی  خدمت کا جذبہ  رکھتے تھے ۔  ان کے اس جذبے نے انہیں  ایک افسر اور ایک سیاسی  لیڈر کے طور پر  سخت محنت کا حوصلہ دیا ۔  انہوں نے غریبوں ، خاص طور پر  قبائلی برادیوں  کی زندگی  میں مثبت  تبدیلی لانے کے لئے سخت محنت کی  ۔ ان کے انتقال  پر  بہت افسوس ہوا  ہے ۔ ان کے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت ۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More