39 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےاپنے جاپانی ہم منصب شنزو آبے کو الیکشن میں دوبارہ کامیابی پر مبارکباد پیش کی

Urdu News

نئی دہلی۔کتوبر؛ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے، اپنے جاپانی ہم منصب شنزو آبے کو اتوار کو معینہ مدت سے قبل منعقدہوئے انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے پیغام میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ ‘‘میرے عزیز دوست شنزو آبے کو ان کو انتخابات میں بڑی فتح کے لیے ،میں تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ہم آپ کے ساتھ بھارت – جاپان تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی توقع رکھتے ہیں۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More