40 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم گنا کسانوں کے ساتھ بات چیت کریں گے

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی 29 جون 2018 کو لوک کلیان مارگ میں تقریباً 150 گنا کسانوں پر مشتمل ایک وفد کے ساتھ ملاقات اور بات چیت کریں گے۔  یہ وفد اترپردیش، اترا کھنڈ، پنجاب، مہاراشٹر اور کرناٹک کے کسانوں پر مشتمل ہوگا۔

کسانوں کے ساتھ اس میٹنگ کے دوران گنا کے شعبے میں کئے گئے مرکزی حکومت کے اقدامات اور دیگر معاملات کے زیر بحث آنے کا امکان ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More