34 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے نریش چندر کی موت پر اظہار تعزیت کیا

Urdu News

نئی دہلی جولائی ؛  وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  معروف اور سرکردہ سابق سرکاری افسر نریش چندر کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

 اپنے پیغام تعزیت میں وزیر اعظم نے کہا کہ جناب نریش چندر انتہائی غیر معمولی سرکاری افسر تھے اور انھوں نے انتظامیہ اور پالیسی سازی کے امور پر اپنے گہرے نقش ثبت کیے ہیں۔ مجھے ان کی موت کی خبر سے شدید تکلیف پہنچی ہے۔ مجھے آج بھی نریش چندر جی کے ساتھ گفتگو یاد ہے، جب وہ امریکہ میں ہندوستانی سفیر تھے اور انھوں نے مجھے  رات کے کھانے کی دعوت دی تھی۔ وہ مضبوط ہند- امریکہ تعلقات میں یقین رکھتے تھے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More