37 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے مہاتما این کلی کو ان کی جینتی پر یاد کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندرمودی نے  مہاتما این کلی کو ان کی جینتی پر یاد کیا۔

وزیراعظم نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ‘ بھارت مہاتما این کلی جیسی عظیم شخصیات کا احسان مند ہے۔  سماجی اصلاح اور محروموں کو  بااختیار بنانے کی سمت میں انہوں نے جو عظیم کارنامے انجام دیے، اس سے لوگوں کو ہمیشہ حوصلہ ملتا رہے گا۔ ان کے یوم پیدائش پر میں انہیں یاد کررہاہوں’۔ 

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More