وزیراعظم نے معروف سنتوراستاد پنڈت شیوکمارشرما کی رحلت پرتعزیت کی

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے معروف سنتوراستاد پنڈت شیوکمارشرما کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہارکیاہے ۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا :

‘‘ پنڈت شیوکمارشرما کی رحلت  کے سبب  ہماری ثقافتی دنیا نے بہت کچھ کھودیاہے ۔ انھوں نے سنتورکو عالمی سطح پر مقبول بنا دیا۔ان کی موسیقی  آنے والی نسلوں کو مسحورکرتی رہے گی ۔ مجھے  ان کے ساتھ  کی گئی اپنی بات چیت  کو یاد کرکے مسرت ہوتی ہے ۔ان کے اہل خانہ اورمداحوں سے تعزیت ۔اوم شانتی ۔’’

Related Articles

Back to top button