25 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے زور دے کر کہا ہے کہ خواتین کے وقار اور تحفظ کو یقینی بنانا سب سے اہم

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آ ج کہا ہے کہ قوم کی تعمیر خواتین با اختیار بنانے پر  ٹھوس توجہ مرکوز کرنے کے ساتھ کی جانی چاہئے، جس میں برابری اور  مواقع پر  زور دیا جائے۔ ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا ہے کہ ’’ہماری ناری شکتی نے ہر شعبے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے‘‘۔

اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ انصاف کی جیت ہوئی  ہے ، انہوں نے  زور دے کر کہا کہ  خواتین  کے وقار اور تحفظ کو یقینی بنانا  سب سے اہم ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More