35 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے جلگاؤں حادثے کے متاثرین کے لئے امدادی رقم منظوری کی

Uncategorized

نئی دہلی، وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے جلگاؤں مہاراشٹر ہونے والے  سڑک حادثے کے متاثرین کے لئے  امدادی رقم منظوری کی۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم کے دفتر نے کہا  کہ’’ وزیراعظم نریندر مودی نے  جلگاؤں مہاراشٹر میں ہونے والے افسوسناک ٹرک حادثے کی وجہ سے  جن لوگوں کی جان گئی ہیں، ان میں سے ہر ایک قریبی رشتے دار کے لئے  وزیراعظم کے نیشنل ریلیف فنڈ سے  دو لاکھ روپے  اور کی امدادی رقم  منظور  کی ہے۔  شدید طور پر زخمی ہونے والوں کو 50 ہزار روپے دیئے جائیں گے‘‘۔,,

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More