26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے بابو جگجیون رام کے یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  بابو جگجیوان رام کے یوم پیدائش پر  ان کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا ‘‘غریبوں، محروموں اور مظلوموں کے حقوق کے لئے جدو جہد کرنے والے  مجاہد آزادی  بابو جگجیوان رام کی جینتی پر  انہیں  دلی خراج عقیدت’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More