28 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے بابو جگجیون رام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

وزیراعظم جناب نریندر  مودی نے بابو جگجیون رام کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں  وزیراعظم نے کہا‘‘ مجاہد آزادی اور سماجی انصاف کے  ایک مضبوط پیرو کار بابو جگجیون رام کو ان کے یوم پیدائش پر پر خلوص خراج عقیدت – سماج کے پسماندہ اور محروم طبقات کی ترقی کے لئے ان کے ذریعہ کی گئی موثر کوششیں ہمیشہ تحریک کا ذریعہ بنی رہیں گی’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More