29 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے افسانوی بنگالی اداکار سمترا چٹرجی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

Urdu News

نئی دہلی، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے افسانوی بنگالی اداکار سمترا چٹرجی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے ’’جناب سمترا چٹرجی کا انتقال سنیما کی دنیا، مغربی بنگال اور بھارت کی ثقافتی زندگی کے لیے ایک زبردست نقصان ہے۔ اپنے کاموں کے ذریعے انھوں نے بنگالی احساسات، جذبات اور اخلاقی اقدار کا اظہار کیا ہے۔ ان کے انتقال سے بہت ا فسوس ہوا۔ ان کے کنبے کے افراد اور مداحوں کے لیے تعزیت۔ اوم شانتی‘‘۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More