31 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے آنجہانی محترمہ بلجیت کور تلسی جی کی تحریر کردہ کتاب ’دی رامائن آف شری گورو گووند سنگھ جی‘ کی پہلی کاپی وصول کی

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے معروف وکیل جناب کے ٹی ایس تلسی جی  کی والدہ آنجہانی محترمہ بلجیت کور تلسی جی کی  تحریر کردہ کتاب ’دی رامائن آف شری گورو گووند سنگھ جی‘ کی پہلی کاپی وصول کی۔اپنے ٹوئٹس میں وزیراعظم نے کہا  ’’معروف وکیل جناب کے ٹی ایس تلسی جی  کی والدہ آنجہانی محترمہ بلجیت کور تلسی جی کی  تحریر کردہ کتاب ’دی رامائن آف شری گورو گووند سنگھ جی‘ کی پہلی کاپی موصول ہوئی۔ یہ کتاب آئی جی این سی اے نے شائع کی ہے۔

بات چیت کے دوران جناب کے ٹی ایس تلسی جی نے سکھ مذہب کے عظیم عقائد کے بارے میں بتایا اور انہوں نے  گربانی کے شبد بھی پڑھے۔ ان کے انداز نے مجھے بہت متاثر کیا۔ یہاں پر ایک آڈیو دیا جارہا ہے  https://t.co/0R9z836sLi‘‘۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More