39 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

وزیراعظم نے آنجہانی سشما سوراج کو خراج عقیدت پیش کیا

Urdu News

نئی دہلی، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  سابق وزیر خارجہ آنجہانی  سشما سوراج کو ان کے یوم وفات کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

ٹوئٹر پر آنجہانی سشما سوراج کو  پیش کئے جانے والے خراج عقیدت کے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ آنجہانی  سشما سوراج وقار، نفاست اور عوامی خدمت کےلئے  عہد بستگی کی مظہر تھیں۔ ان کی شخصیت میں ہندوستانی قدریں اور اخلاق پوری طرح  پنہاں تھے۔ہمارے ملک کے لئے ان کے خواب انتہائی عظیم تھے۔ وہ ایک مثالی رفیق کار  اور ایک غیر معمولی وزیر تھیں۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More