26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

معذور افراد کی طرف سے خریدی جانے والی موٹر گاڑیوں کے لئے نظر ثانی شدہ رعایتی جی ایس ٹی رہنما خطوط

Urdu News

نئی دہلی: بھارت سرکار کی بھاری صنعتوں اور سرکاری کارخانوں کی وزارت کے بھاری صنعت کے محکمہ نے وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن نمبر 14.2019 برائے مربوط ٹیکس شرح مجریہ 30.9.2019 نظر ثانی شدہ رہنما خطوط مشتہر کئے ہیں۔ یہ رہنما خطوط 40 فیصد یا اس سے زیادہ ہڈیوں کی معذوری رکھنے والے افراد کے لئے موٹر گاڑیاں خریدنے پر جی ایس ٹی کی رعایتی شرح کے بارے میں ہیں۔

نظر ثانی شدہ رہنما خطوط ویب سائٹ www.dhi.nic.in پر ملاحظہ کئے جاسکتے ہیں۔ تمام مجاز افراد جو ہڈیوں کے تعلق سے معذوری میں مبتلا ہیں، اس رعایت سے ضروری دستاویزات داخل کرکے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ دستاویزات کی تفصیل اس ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More