26 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

عیدالضحٰی کے موقعے پر صدر جمہوریہ کی مبارکباد

Urdu News

نئی دہلی، صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے عیدالضحٰی کے موقعے پر ہم وطنوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا ‘‘عیدالضحٰی کے موقعے پر میں تمام ہم وطنوں، خصوصی طور پر ہندوستان اور بیرون ممالک میں رہنے والے اپنے مسلم بھائیوں  اور بہنوں کو مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

عیدالضحٰی، محبت، بھائی چارے اور انسانیت کی خدمت کی علامت ہے،ہمیں ان آفاقی قدروں جو ہماری گنگا جمنی ثقافت کی نمائندگی کرتی ہیں ، پر عمل کی پابندی کرنی چاہیے’’۔

Related posts

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More