32.7 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ ہند مہاتما گاندھی کے چمپارن ستیہ گرہ کی صدی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے

Urdu News

نئی دہلی، 16 اپریل 2017؛ صدر جمہوریہ جناب پرنب مکھرجی کل 17 اپریل 2017 کو پٹنہ کا دورہ کریں گے۔ وہاں وہ مہاتما گاندھی کے چمپارن ستیہ گرہ کی صدی مکمل ہونے کے موقع پر مجاہد آزادی کے اعزاز میں منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کریں گے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More