33 C
Lucknow
Online Latest News Hindi News , Bollywood News

صدر جمہوریہ نے ڈاکٹر شنکر دیال شرما کو ان کے یوم پیدائش کے موقعے پر گلہائے عقیدت پیش کیا

राष्ट्रपति ने डा. शंकर दयाल शर्मा की जन्मशती के अवसर पर पुष्पांजलि अर्पित की
Urdu News

نئی دہلی اگست؛ صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند نے آج راشٹرپتی بھون میں ہندوستان کے سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر شنکر دیال شرما کو ان کی سالگرہ کے موقع پر گلہائے عقیدت پیش کیا۔

صدر جمہوریہ ڈاکٹر شنکر دیال شرما کے اہل خانہ ، راشٹرپتی بھون کے افسران اور ملازمین نے ڈاکٹر شنکر دیال شرما کے مجسمہ کے سامنے گلہائے عقیدت پیش کیے۔

Related posts

Leave a Comment

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More